[ad_1]

ارشد شریف کے المناک قتل کو عمران سیاست کے لیے استعمال کر رہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی خطرناک کھیل، کھیل رہا ہے، عمران نیازی ارشد شریف کے المناک قتل کو سیاست کے لیے استعمال کر رہا ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کی حد تک جا رہا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان بے بنیاد الزامات کا سہارا لینے کے بجائے صبر سے کام لے اور جوڈیشل کمیشن کے نتائج کا انتظار کرے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *