[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سینئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کینیا کے شہر نیروبی میں حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

فیملی ذرائع اور ساتھیوں کی جانب سے ارشد شریف کی حادثے میں ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

ارشد شریف کی ہلاکت کے واقعے کی فوری طور پر مزید تفصیل معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

واضح رہے کہ ارشد شریف کچھ روز پہلے دبئی سے لندن آئے تھے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *