صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو کچھ یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ انہیں ایک بار پھر نااہلی کے معاملہ پر عدالت سے غیر معمولی ریلیف ملے گا۔ 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کا ریفرنس سپریم کورٹ میں ابھی تک کیوں زیر التوا ہے؟

 شہید بھٹو کے زیر التواء کیس کا فیصلہ ابھی تک کیوں نہیں ہوا؟ کیا ڈومیسائل کا فرق ہے؟



Leave a Reply

Your email address will not be published.