پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر الیکشن کمیشن کے فیصلے پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں خواجہ آصف  نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا اور الیکشن کمیشن نے آج عمران خان کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا ہے۔

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ اس پر قوم کو دہری مبارک باد پیش کرتا ہوں۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *