پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 سالہ دور حکومت میں خیبرپختونخوا کھربوں روپے کے قرضوں تلے دب گیا۔

تحریک انصاف کی دو حکومتوں نے گزشتہ نو سال کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک اور ورلڈ بینک سے 651 ارب روپے کے قرضے لیے ہیں۔

قبل ازیں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ فارن فنڈڈ فتنے نے تین سال میں 25000 ارب کا تاریخی قرض لیا، چار سال وفاق اور پنجاب میں صرف نواز شریف اور شہباز شریف کے منصوبوں کے فیتے کاٹے۔

انہوں نے کہا کہ فارن فنڈڈ فتنے نے ملک پر 45 ہزار ارب کا قرض چڑھا دیا۔ کے پی میں پی ٹی آئی حکومت نے ہاتھ پھیلا کر تاریخی 651 ارب روپے کا قرضہ لے لیا۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *