[ad_1]
سکھر میں ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرکے بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز کے متعلق اطلاع موصول پر کارروائی کی گئی۔
باغ حیات علی شاہ سے گرفتار ہونے والے دو ملزمان غفران شیخ اور ندیم احمد کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
[ad_2]