فائل فوٹو

کراچی میں گلبائی پل پر فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نبیل کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول پولیس اہلکار اور لیاری کا رہائشی تھا، جائے واردات سے 9 ایم ایم کے 5 خول ملے ہیں۔

دوسری جانب کراچی میں لُٹ جانے کےخوف سے حادثے میں جاں بحق ہونے والے شہری کی رقم راہگیروں نے لوٹ لی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ناگن چورنگی کے قریب بفرزون سیکٹر پندرہ میں حادثے میں شہری جاں بحق ہوگیا تھا۔



Leave a Reply

Your email address will not be published.