[ad_1]

نواز شریف کے ساتھ ہوئی ناانصافی کو قانونی و سیاسی طور پر ختم ہونا چاہیے، پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو قانونی، سیاسی اور اخلاقی طور پر ختم ہونا چاہیے۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو میں پرویز رشید نے کہا کہ جس طرح دوسرے لوگ اپنے مقدمات سے نمٹ کر اپنے ملک واپس گئے، اسی طرح نواز شریف بھی عزت و احترام کے ساتھ ملک واپس جائیں۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے بہت عرصے تک قربانی دی اور ناانصافی جھیلی ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *