[ad_1]

ثمر بلور کی ووٹ ڈالنے کی وڈیو وائرل، آج الیکشن کمیشن طلب

اے این پی کی رہنما ثمر بلور کی ووٹ ڈالنے کی وڈیو وائرل ہوگئی، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا اور آج الیکشن کمیشن طلب کرلیا۔

ثمر بلور کا کہنا ہے کہ وڈیو پارٹی ورکر نے بنائی اور انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

انہوں نے کہا کہ ان کو پتا نہیں تھا کہ وڈیو شیئر کرنا الیکشن کمیشن کے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی ہے، ضابطۂ اخلاق کا علم ہونے پر وڈیو ڈیلیٹ کردی۔

اے این پی رہنما ثمر بلور نے تحریک انصاف کو جیت پر مبارک باد بھی دی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *