وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع یا دوبارہ تقرری کے قانون میں ترمیم نہیں کررہی۔

جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میری معلومات کے مطابق آج کی تاریخ تک ایسی کسی ترمیم کا دور دور تک  کوئی ارادہ نہیں ہے۔



Leave a Reply

Your email address will not be published.