[ad_1]
اسلام آبادمیں سرکاری ملازمین کے حکومت سے مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ملازمین نے دھرنا ختم کردیا۔
وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمان کانجو نے ملازمین کے مطالبات منظور کرنے کی یقین دہانی کردی۔
سرکاری ملازمین نے دھرنا 8 نومبر تک موخر کرنے کا اعلان کر دیا۔
[ad_2]