[ad_1]

کارکنوں نے پارٹی پرچم تھام رکھے تھے اور وہ وفاقی حکومت کے خلاف نعرے لگاتے رہے۔
کارکنوں نے پارٹی پرچم تھام رکھے تھے اور وہ وفاقی حکومت کے خلاف نعرے لگاتے رہے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی چیئرمین عمران خان پر مقدمے کے خلاف لاہور میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

عمران خان کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں مقدمہ درج کیے جانے کے خلاف صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنوں نے بھیکے وال موڑ پر احتجاج کیا۔

کارکنوں نے پارٹی پرچم تھام رکھے تھے اور وہ وفاقی حکومت کے خلاف نعرے لگاتے رہے۔

عمران خان کے خلاف ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے مقدمہ درج کیا، جس پر صوبائی وزیر بلدیات کارکنوں کے ہمراہ سڑک پر نکل آئے۔

انہوں نے مظاہرے سے خطاب میں کہا کہ عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہوکر وفاقی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔

[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *