[ad_1]

اسکرین گریب، بشکریہ ٹوئٹر
اسکرین گریب، بشکریہ ٹوئٹر

کراچی میں پولیس نے بلوچ کالونی کے قریب عمارت پر چھاپہ مار کر مغوی کو بازیاب کرالیا۔

مغوی کو 5 لاکھ روپےکی مبینہ چوری کے الزام میں نجی کمپنی انتظامیہ نے حبس بےجا میں رکھا ہوا تھا۔

نوجوان کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر اسے لٹکایا گیا تھا اور اس پر کیے جانے والے تشدد کی ویڈیو بنائی جا رہی تھی۔

نجی کمپنی انتظامیہ کی جانب سے ویڈیو والدین کو بھیج کر رقم منگوائی جانی تھی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *