پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم اور اپنے والد میاں نواز شریف کے ہمراہ تصاویر  شیئر کرتے ہوئے ان کے کل کے پروگرام سے متعلق بتادیا۔

 اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ میاں نواز شریف کل میڈیا سے ایک غیر رسمی گفتگو کریں گے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ اس سے قبل نواز شریف نے ایسی گفتگو کبھی نہیں کی۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *