فوٹو: فائل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی جبکہ بعض علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی ہے۔

اسلام آباد کے سیکٹر ایف۔6 اور ایف۔7 میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی ہے۔

بارش کے باعث شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا، جبکہ شہریوں نے ژالہ باری سے بھرپور لطف اٹھایا۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *