[ad_1]

خواجہ آصف - فوٹو: فائل
خواجہ آصف – فوٹو: فائل

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف جلد واپس آجائیں گے۔ 

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہمیں نواز شریف کی ضرورت ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ تنخواہ نہ لینے پر نواز شریف کو سزا دی گئی، نواز شریف کہتے ہیں انہوں نے اپنے معاملات اللّٰہ پر چھوڑ دیے ہیں۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے آئین کو توڑا، جو ادارے آئین کے مطابق چلنا چاہتے ہیں عمران خان ان کو میر جعفر اور میر صادق کہتا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *