[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا۔

لاہور کی احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت کی۔

احتساب عدالت نے شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔

عدالت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو عدالت پیشی کے لیے نمائندہ مقرر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

عدالت نے حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کر لیا ہے۔

عدالت نے حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی ہے۔ 



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *