[ad_1]
سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا۔
جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے بینچ سے مقدمہ دوسرے بینچ میں منتقل کردیا گیا ہے۔
شریف خاندان شوگر مل کیس اب جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سنے گا۔
سپریم کورٹ کا بینچ شوگر مل کیس کی سماعت 6 اکتوبر کو کرے گا۔
[ad_2]