فائل فوٹو

رحیم یار خان میں شوہر نے سسرالیوں کو پیٹرول چھڑک کر آگ سے جلا دیا تھا، آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق خواتین کی تعداد 2 ہو گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز آگ سے جھلس کر زخمی ہونے والی خاتون آج انتقال ہو گیا ہے۔

پولیس نے کہا کہ ملزم نے گزشتہ روز جھگڑے پر اپنی بیوی، ساس اور سالی کو جلا دیا تھا، ملزم کی ساس گزشتہ روز جاں بحق ہوئی تھی۔

اس حوالے سے پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ آگ سے جھلسنے والی ملزم کی بیوی کی حالت نازک ہے۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *