پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ میں نے کئی سال پہلے کہہ دیا تھا کہ اپنا معاملہ اللّٰہ پر چھوڑ دیا۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے  اپنی صاحبزادی مریم کی بریت پر اظہار تشکر کیا۔

نواز شریف نے کہا کہ اگر انسان سچا ہو تو اللّٰہ ساتھ نہیں چھوڑتا۔

سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے حق کو فتح دلا کر پوری دنیا اور قوم  کو سچ دکھا دیا۔



Leave a Reply

Your email address will not be published.