[ad_1]

بیوی کے قتل کا ملزم شاہ نواز امیر—فائل فوٹو
بیوی کے قتل کا ملزم شاہ نواز امیر—فائل فوٹو

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم، سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز امیر کا مزید 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

اس سے قبل شاہ نواز امیر کو کچہری میں سول جج عامر عزیر کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔

ملزم شاہ نواز امیر کو 3 روزکا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونےپر پیش کیا گیا تھا۔

ایاز امیر کے وکیل نے استدعا کی کہ ایاز امیر کو موبائل فون کی سپر داری دی جائے۔

جج نے حکم دیا کہ اگر اس میں کوئی اعتراض نہیں ہے تو ایاز امیر کا موبائل فون واپس کر دیا جائے۔

تفتیشی افسر نے کہا کہ بینک اکاؤنٹ کی تفصیل لینی ہے، ملزم مختلف اوقات میں رقم منگواتا رہا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *