[ad_1]
گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے بطور چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں سیاسی پروگرام کے انعقاد کا نوٹس لے لیا۔
ایک بیان میں گورنر پنجاب نے کہا کہ ملک کے نامور تعلیمی ادارے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کو سیاسی اکھاڑا بنانا افسوسناک ہے۔
انہوں نے کہا کہ جامعات میں اس طرح کے سیاسی جلسوں کی گنجائش نہیں ہے، طلباء کو سیاست کیلئے استعمال کیا گیا اور ان کی حاضری یقینی بنانے کے لیے اساتذہ کی ڈیوٹی لگائی گئی۔
[ad_2]