[ad_1]

پاکستانی معیشت کو بھگوڑے کی نہیں، فوری انتخابات کی ضرورت ہے، فیاض چوہان

ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان کا اسحاق ڈار کی وطن  واپسی سے متعلق کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت کو بھگوڑے کی نہیں، فوری انتخابات کی ضرورت ہے۔

اپنے بیان میں  فیاض الحسن  چوہان نے کہا کہ اسحاق ڈار اپنی نا کام پالیسیوں سے پہلے ہی ملک کو دیوالیہ کرنے والے تھے۔

فیاض چوہان نے کہا کہ فوری انتخابات کے بعد عمران خان کی واپسی سے ہی معیشت بحال ہو سکتی ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *