[ad_1]

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 کرکٹ سیریز کے میچز دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم آنے والے شائقین کے لیے پارکنگ کے مقام میں تبدیلی کردی گئی۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شائقین کے لیے اب صرف ایکسپو سینٹر میں پارکنگ ہوگی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل غریب نواز گراؤنڈ اور حکیم سعید گراؤنڈ پر پارکنگ کا اعلان کیا گیا تھا۔

ٹریفک پولیس نے کہا کہ انتظامیہ کے فیصلے کے مطابق پارکنگ مقام تبدیل کیا گیا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *