[ad_1]
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں قتل ہونے والی 23 سالہ لڑکی کا مبینہ قاتل پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
پشاور پولیس کے مطابق گرفتار ملزم مقتولہ کا بہنوئی ہے، جس نے اپنے بھائی کے لیے لڑکی کا رشتہ مانگا تھا۔
ملزم نے رشتے سے انکار پر لڑکی کو قتل کیا تھا، پولیس کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار تھا۔
پولیس کے مطابق 16 ستمبر کو ملنے والی لاش 4 دن پرانی تھی اور چہرہ مسخ تھا، لڑکی کے 3 رشتے داروں کو شامل تفتیش کیا گیا۔
[ad_2]