[ad_1]

ویڈیو اسکرین شارٹ
ویڈیو اسکرین شارٹ

سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دفتر کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف اور ن لیگی قائد نواز شریف کی ملاقات کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنوں نے لندن میں مظاہرہ کیا۔

مظاہرے کے دوران مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے کارکنان آمنے سامنے آگئے، انہوں نے ایک دوسرے کے خلاف بھرپور نعرے بازی کی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *