[ad_1]
دادو میں توہین آمیز رویے پر سیلاب متاثرین اراکین اسمبلی کے خلاف عدالت پہنچ گئے، سیشن کورٹ میں رکن اسمبلی صالح شاہ جیلانی، سجیلا لغاری کے خلاف درخواست دے دی۔
عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے دونوں اراکین اسمبلی کو 19 ستمبر کو طلب کرلیا۔
سیشن عدالت نے دونوں اراکین صوبائی اسمبلی کو ہر صورت حاضر ہونے کا حکم دے دیا۔
درخواست گزار کا کہنا ہے کہ ہمارے گاؤں تاج پور میں سیلاب سے دو سو گھر گر گئے ہیں، امداد کے لیے اراکین اسمبلی کے گھر گئے، جہاں اراکین اسمبلی کے گارڈز نے دھکے دے کر نکال دیا۔
[ad_2]