فوٹو فائل

نواب شاہ کے گاؤں یوسف ڈاہری میں برساتی پانی سے مگر مچھ نکل آئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقامی افراد نے دو مگر مچھ پکڑ کے وائلڈ لائف کے حوالے کردیے۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ برساتی پانی کئی روز سے مختلف علاقوں میں کھڑا ہے، فوری طور پر بارش کے پانی کی نکاسی کی جائے۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *