[ad_1]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان آج متوقع ہے، ذرائع کے مطابق قیمتوں میں کمی کا امکان نہیں ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں وزیراعظم آفس نے وزارت خزانہ کو آگاہ کر دیا ہے۔
اوگرا سمری میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی کوئی تجویز پیش نہیں کی گئی۔
واضح رہے کہ وزیراعظم کے ازبکستان کے دورے کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان نہیں ہوسکا تھا۔
[ad_2]