لاہور کی تنظیم سازی میں نظر انداز کیے جانے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے مقامی قیادت کے خلاف جیل روڈ آفس پر احتجاج کیا۔

 مقامی رہنماؤں شیخ امتیاز اور زبیر نیازی کے خلاف پلے کارڈرز لیے ہوئِے کارکنوں نے کہا کہ ٹاؤنز میں تنظیمی عہدے اقربا پروری کی بنیاد پر دیے گئے۔

کارکنوں نے  مطالبہ کیا کہ  تنظیمی عہدوں کے لیے پارٹی میں الیکشن کروائیں جائیں۔



Leave a Reply

Your email address will not be published.