[ad_1]

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

کے-الیکٹرک کو میونسپل یوٹیلیٹی چارجز اور ٹیکس وصول کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

ترجمان کے-الیکٹرک کا کہنا ہے کہ میونسپل یوٹیلیٹی چارجز جمع کرنے کی ہدایت سندھ حکومت نے کی ہے، کے-الیکٹرک بطور ادارہ حکومتی احکامات کی تعمیل کر رہا ہے۔

ترجمان کے-الیکٹرک  کے مطابق  ہدایت لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے باب دہم (Chapter-X) کے سیکشن 100(1) کے تحت ہے۔

 کے-الیکٹرک کو ایم یو سی ٹی جمع کرنے کی ہدایت سندھ حکومت نے کی ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *