کینیڈا نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے مزید ڈھائی کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔ 

اس سلسلے میں کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر ظہیر جنجوعہ نے کینیڈین حکومت اور عوام سے اظہار تشکر کیا ہے۔ 

سفیر پاکستان ظہیر جنجوعہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اور کینیڈا کے مابین مضبوط تعلقات پختہ بنیادوں پر استوار ہیں۔ 



Leave a Reply

Your email address will not be published.