وزیراعظم شہباز شریف کے 8 نئے معاونین خصوصی کی تقرری کی گئی ہے۔

وزیر اعظم آفس اسلام آباد نے نئے معاونین خصوصی کی تقرری کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نوابزادہ افتخار احمد خان، مہر ارشاد احمد خان، رضا ربانی کھر، مہیش کمار ملانی، فیصل کریم کنڈی، سردار سلیم حیدر، تسنیم قریشی اور محمد علی شاہ بُچہ وزیر اعظم کے معاونین خصوصی مقرر کیے گئے ہیں۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *