پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کا ایک منظر

عمران عباسی کو پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کا مینجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) مقرر کر دیا گیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن نے عمران عباسی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ میں نئے ایم ڈی کی تقرری 3 سال کے کنٹریکٹ پر کی گئی ہے۔



Leave a Reply

Your email address will not be published.