کراچی کے علاقے ملیر کالا بورڈ میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مرنے والے کی شناخت 37 سالہ منیر کے نام سے ہوئی ہے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ کرنٹ لگنے سے انتقال کرنے والا شخص سکھر کا رہائشی تھا۔

پولیس نے بتایا کہ متوفی کراچی میں منیر روڈ پر صفائی کا کام کرتا تھا۔



Leave a Reply

Your email address will not be published.