کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلیمر کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات ہوئی۔

جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات  میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔



Leave a Reply

Your email address will not be published.