[ad_1]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان نے اسمبلی سے استعفے دے دیے ہیں، عدالتی فیصلے پر اپیل کریں گے۔
شیخوپورہ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے بیان میں اصل تنقید نواز اور زرداری پر تھی، ان کے بیان میں فوج ہدف نہیں تھی۔
اسد عمر کا کہنا تھا کہ عمران خان کے بیانات میں الفاظ کا چناؤ تو ہمیشہ ہی بہتر ہوسکتا ہے۔ حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے دوست ممالک اب پاکستان کی امداد نہیں کررہے۔
[ad_2]