[ad_1]

سکھر دورہ، عمران خان کے طرزِ عمل پر تنقید

سکھر میں سیلاب متاثرین کے کیمپ کے دورے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے پُر تکلف دعوت کے ماحول میں گنتی کے افراد کو کھانا پیش کرنے کے انداز پر تنقید کی جارہی ہے۔

سوشل میڈیا پر کسی نے اسے رائل بینکوئٹ (royal banquet)، کسی نے فوٹو سیشن تو کسی نے کیمروں کے سامنے کیا جانے والا دکھاوا قرار دے دیا۔

کھانے کی ٹیبل پر بیٹھے گنتی کے افراد سیلاب متاثرین ہیں یا فوٹو سیشن کے لیے بلائے گئے لوگ؟ لوگوں نے شکوک و شبہات کا اظہار کردیا ہے۔

سیلاب متاثرین کی شناخت سے متعلق قیاس آرائیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *