[ad_1]
دادو میں سیلاب سے متاثرہ باپ اور بیٹی بخار اور گیسٹرو کی بیماری سے جاں بحق ہوگئے۔
دونوں باپ بیٹی نے 9 دن میہڑ بائی پاس روڈ پر چارپائی کے سائے میں گزارے۔
اسسٹنٹ کمشنر دادو کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی 2 لاکھ سے زائد متاثرین کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں۔
[ad_2]