[ad_1]

لاہور ہائی کورٹ: جرم ثابت نہ ہونے پر سزائے موت کالعدم، دو پولیس اہلکار بری

لاہور ہائی کورٹ نے جرم ثابت نہ ہونے پر سزائے موت کے ملزمان 2 پولیس اہلکاروں کو بری کر دیا۔

سیشن کورٹ نے انسپکٹر محمد آصف اور اے ایس آئی رانا محمد الیاس کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

دونوں اہلکاروں پر 11 سال قبل مقدمہ درج کیا گیا تھا، اہلکاروں پر ملزم اللّٰہ دتہ کو تھانے میں تشدد کر کے ہلاک کرنے کا الزام تھا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *