[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ اسکولز اور محکمۂ صحت نے کم عمر طلباء کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ 5 سے 12 سال کے طلبا و طالبات کو اسکولوں میں ویکسین لگائی جائے گی۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیوٹ انسٹیٹیوشنز سندھ کے مطابق 19 تا 24 ستمبر پہلے مرحلے میں طلباء کی ویکسینیشن کی جائے گی۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر رفیعہ جاوید نے تمام نجی اسکولوں کو طلباء کی ویکسینیشن کرانے کی ہدایت کی ہے۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیوٹ انسٹیٹیوشنز سندھ نے بتایا کہ حیدر آباد اور کراچی میں یہ ویکسینیشن مہم چلائی جائے گی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *