[ad_1]
خیبر پختونخوا میں فلڈ ریلیف فنڈ کے استعمال کی نگرانی کے لیے 11 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کمیٹی کے چئیرپرسن مقرر کیے گئے ہیں، جبکہ سینیٹر ثانیہ نشتر، وزیر خزانہ اور وزیر ہائیرایجوکیشن بھی کمیٹی کے ممبر ہوں گے۔
اعلامیہ کے مطابق کمیٹی میں ڈی جی پی ڈی ایم اے ، سیکرٹری اطلاعات سمیت مختلف محکموں کے اعلیٰ آفیسرز ممبر مقرر کیے گئے ہیں۔
[ad_2]