[ad_1]

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں بڑھنے لگیں

کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں بڑھنے لگی ہیں۔ عوامی کالونی میں بیکری کے باہر ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے۔

اس سے پہلے بھی کورنگی ڈھائی نمبر میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص جاں بحق ہوا تھا۔

واضح رہے کہ ہفتے کی دوپہر کو بھی عوامی کالونی کے نجی بینک سے 70 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے تھے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *