[ad_1]

کراچی کے لیے اورنج لائن بی آر ٹی تیار ہے، شرجیل میمن

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے لیے اورنج لائن بی آر ٹی (عبدالستار ایدھی لائن) منصوبے کی ٹیسٹ ڈرائیو کامیابی سے ہوگئی ہے۔

شرجیل میمن نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ اورنج لائن منصوبے کا آغاز 10 ستمبر سے ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ اورنج لائن بس منصوبہ مکمل طور پر سندھ حکومت کے فنڈز سے مکمل ہوا۔

اورنج لائن سے اورنگی، بنارس اور نارتھ ناظم آباد سمیت اطراف کے شہریوں کو محفوظ سفری سہولت میسر آجائے گی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *