[ad_1]

راولپنڈی: 12 سالہ طالبہ کے قاتل عادل زیب کو سزائے موت

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے 12سالہ طالبہ کے قتل کے مجرم عادل زیب کو سزائے موت سنادی۔

رپورٹ کے مطابق مجرم عادل زیب نے زیادتی میں ناکامی پر 12 سالہ بچی کو قتل کردیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کی مقامی عدالت نے سماعت کے دوران عادل زیب کو قتل کا مجرم قرار دیا اور سزائے موت کا حکم سنایا۔

عدالت نے عادل زیب کو سزا موت کے ساتھ 5 لاکھ روپے جرمانہ اور 10 سال قید کی سزا بھی سنائی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *