[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے آڈیو لیک معاملے پر سوال کا جواب گول کر دیا، کہا کہ میں اس پر بہت ڈسکشن کرچکا ہوں،بہت ٹی وی چینلز پر بتا چکا ہوں۔

جیو نیوز کے آڈیو لیک کے سوال سے متعلق جواب میں سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ میں اس پر بات کرچکا ہوں۔

شوکت ترین سے جیو نیوز نے سوال کیا کہ آپ نے آڈیو میں تسلیم کیا ہے کہ پاکستان کو نقصان ہوگا، شوکت ترین نے جواب دیا کہ بالکل تسلیم نہیں کیا، پاکستان کا فائدہ ہے۔

شوکت ترین نے بتایا کہ 220 ملین لوگوں کی بات کر رہا ہوں، میں نے انفرادی بات نہیں کی، یہ میرا مؤقف ہے، کوئی غداری نہیں ہے۔

سابق وزیرِ خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ اگر یہ غداری ہے تو انہوں نے جنوری میں آئی ایم ایف پروگرام ریورس کرنے کا کہا تھا وہ  کیا تھا،



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *