[ad_1]
خیبر پختونخوا میں دریائے سوات کا سیلابی ریلا بلین ٹری سونامی کا ایک بڑا حصہ اپنے ساتھ بہا لے گیا۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی مٹہ میں قیام گاہ کے قریب ڈیڑھ سال قبل بنائی گئی سڑک بھی سیلاب میں بہہ گئی۔
مٹہ کے مقامی افراد نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے صورتحال سے آگاہ کیا۔
تحریک انصاف کے مقامی رہنما نے وفاقی اداروں کی کارکردگی پر اظہارِ مایوسی کرتے ہوئے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کے بل معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
[ad_2]