[ad_1]

شہباز گِل کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی

بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کی درخواست ضمانت پر سماعت آج سیشن کورٹ میں ہوگی۔

گزشتہ سماعت میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے فریقین کو نوٹس جاری کئے تھے۔

شہباز گل کی جانب سے حفیظ اللّٰہ شیخ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے اور ابتدائی دلائل دیے تھے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *