[ad_1]

فواد چوہدری اپنی ہی صوبائی حکومتوں کے وزرا پر برہم

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اپنی ہی صوبائی حکومتوں کے وزرا پر برس پڑے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں نے ووٹ صرف وزیر بننے کے لیے نہیں دیے ہیں۔

فواد چوہدری نے جتلایا کہ عمران خان کی گرفتاری کی کوشش ہو، 25 مئی کے واقعات ہوں یا پھر شہباز گِل اور سیاسی کارکنان کی گرفتاری و ٹارچر، ان اہم مواقع پر آپ لوگوں کی غیرموجودگی اور لاتعلقی نے کارکنان کو مایوس کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپ کی یہی کمزوری دکھانے کی وجہ سے اسلام آباد کے 25 کلومیٹر پر حکومت کرنے والے بدمعاش بنے بیٹھے ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *