[ad_1]
شبلی فراز کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا گیا۔
پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق شبلی فراز کو عمران خان کا قائم مقام چیف آف اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق شبلی فراز فوری قائم مقام چیف آف اسٹاف چیئرمین پی ٹی آئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
پی ٹی آئی اعلامیے میں کہا گیا کہ شبلی فراز، شہباز گل کی واپسی تک ذمہ داریاں سر انجام دیتے رہیں گے۔
[ad_2]